
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ نہ ملانے کے بھارتی رویے پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ایک طنزیہ ویڈیو منظرِ عام پر آگئی جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا۔ آسٹریلیا کے معروف کھلاڑیوں نے ایک ویڈیو میں انڈین کرکٹرز کے رویے کو طنز کا نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں مختلف کرکٹرز نے ہاتھ ملانے کی جگہ غیر معمولی اور بعض اوقات توہین آمیز اشارے کرکے مذاق اُڑایا۔ AUS







