
ارادھیا بچن کا نیا انداز صارفین کو بھا گیا
بالی ووڈ جوڑی اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی بیٹی آرادھیا بچن اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین بھی بہت پسند کر رہے ہیں۔ حال ہی میں ارادھیا بچن کی نئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت اور الگ نظر آرہی ہیں۔ View







