Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لڑکی

لڑکی کا پسند کی شادی کیلئے دعا کروانے کا انوکھا طریقہ

پاکستان اور بھارت جیسے قدامت پسند معاشرے میں محبت کی شادی کا انتخاب اب بھی ایک مشکل کام ہے، اور لڑکیوں اور لڑکوں کو متعدد رکاوٹوں کی وجہ سے اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنے میں مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسی صورتحال میں لڑکیاں اور لڑکے مزارات پر جاتے، دعائیں کرتے، اور کھانا تقسیم کرتے ہوئے جس کی وجہ سے ان کی محبت کی

Loading...