
انوشکا شرما، ویرات کوہلی کی بیٹے کے ہمراہ تصاویر وائرل
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے 20 فروری کو اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ جوڑے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے کی پیدائش 15 فروری کو ہوئی تاہم اس اعلان کے بعد سے جوڑے کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ کئی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ View this post on Instagram







