
ثانیہ مرزا کی ’صبر‘ سے متعلق پوسٹ وائرل
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ’صبر‘ سے متعلق پوسٹ وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے ظالموں کو معاف کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ حال ہی میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں ‘صبر’ کے معنی کی تفصیل دی گئی ہے، جس میں تمام مشکلات کے باوجود مسکرانے اور ظالمانہ سلوک کرنے والے







