Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گوری خان

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے نیا ریسٹورنٹ کھول لیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ’ٹوری‘ کے نام سے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا ہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انٹیریئر ڈیزائننگ کے بعد اب ریسٹورنٹ کے کاروبار میں قدم رکھ دیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan) انہوں نے بالی ووڈ

Loading...