
بھارتی گلوکار کو کنسرٹ کے دوران اپنے مداح کو مارنا مہنگا پڑگیا
دنیا بھر میں اکثر و بیشتر ایسا ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے کہ کنسرٹ کے دوران کوئی بھی یا کسی بھی قسم کا ناخوشگوار واقعہ ضرور پیش آتا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستانی گلوکار بلال کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی تھی جس میں وہ شرکاء پر مائیک پھینکتے اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے تھے اور اب ایک بھارتی گلوکار کی بھی اسی طرز کی ویڈیو







