
شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل، ویڈیو وائرل
شادی کی تقریب دولہا دلہن اور ان کے گھروالوں کے لئے ایک خوشی کا موقع ہوتا ہے کہ جب دو خاندان کے درمیان نیا رشتہ قائم ہوتا ہے لیکن کیا ہوگا کہ جب یہی خوشی کا موقع لڑائی میں میں بدل جائے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر آئی ہے جس میں باراتیوں اور مہمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مار پیٹ کرتے







