Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر

اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر

دوحہ:  قطر نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے بعد امریکا کے ساتھ ایک نئے دفاعی معاہدے کی ضرورت پہلے سے زیادہ اہم اور فوری ہوگئی ہے۔ اس بات کا اظہار قطری وزارت خارجہ کی جانب سے اُس ملاقات کے بعد کیا گیا جو دوحہ میں قطر کے امیر اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ہوئی۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،

Loading...