
آن لائن خریدا جانے والا فولڈ ایبل گھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
اپنا گھر خریدنا ہر ایک کا خواب ہوتا ہے اور آج کے دور میں، یہ ایک چیلنج ہو سکتا ہے لیکن ایک شخص نے اپنا یہ خواب آن لائن خریداری کے ساتھ پورا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والا ایک 23 سالہ ٹک ٹاک صارف سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہوگیا جب اس نے بتایا کہ اس







