
تیراکی اور کرکٹ کا دلچسپ امتزاج صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
ایک ایسی دنیا میں جہاں کھیلوں کے شائقین مسلسل نئے سنسنی کھیل کی تلاش میں رہتے ہیں اور ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ گیم منظر عام پر آیا ہے جس میں ایک کلاسک کھیل کو نیا موڑ دیا گیا ہے۔ @Madan_Chikna نامی ایک X صارف کے ذریعہ شیئر کی گئی ویڈیو جس کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ “ہمیں کرکٹ اور تیراکی کے اس کھیل







