
محبت کے متعلق ثانیہ مرزا کا بیان وائرل
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور سابق بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے جس کی باضابطہ طور پر تصدیق بھی کی جاچکی ہے۔ ان کی طلاق کی تصدیق اس وقت ہوئی جب شعیب ملک نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک الگ ہی بحث جاری







