Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بہتر کپتان کون؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

بہتر کپتان کون؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

بابر اعظم، سرفراز احمد، شاہین آفریدی اور شان مسعود کے مداحوں میں نئی بحث چھڑگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا کے لیے کینبرا پہنچ گئی ہے، جہاں قومی ٹیم تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر دورہ آسٹریلیا میں شامل قومی اسکواڈ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں سابق کپتان بابر اعظم

Loading...