Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امام الحق نے انمول محمود کے نام سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تردید کردی

امام الحق نے انمول محمود کے نام سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تردید کردی

قومی کرکٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ کا انسٹاگرام کے علاوہ ٹوئٹرسمیت کوئی دوسرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور دیکھنے والے خوبصورت جوڑے کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکے۔ شادی کی تصاویر و ویڈیوز ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر

Loading...