Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

ایک امریکی خاتون نے اپنے کمرے آرام کرتے ہوئے کھڑکی سے باہر آسمان میں ایک پراسرار شے کو اُڑتے ہوئے دیکھ کر اس کی ویڈیو ریکارڈ کی، جس نے علاقے میں ہیجان برپا کر دیا۔ کولین میک کارمک کے مطابق، وہ بدھ کی رات تقریباً 9 بجے اپنے کمرے میں بیٹھی ٹھیں کہ جب انہوں نے آسمان میں ایک غیر معمولی شے کو تیرتے ہوئے دیکھا۔ میک کارمک

Loading...