اے سی کے پانی سے خراب دیوار کو صاف کرنے کا آسان طریقہ؛ جانیے
گرمی کے موسم میں اے سی چلانا تو عام ہے لیکن اے سی اس وقت شدید الجھن میں ڈال دیتا ہے جب دیوار پر اس سے گرنے والا پانی دھبوں کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ اے سی سے لیک ہونے والا پانی نہ صرف کمرے کی خوبصورتی خراب کرتا ہے بلکہ دیوار کو نقصان بھی پہنچاتا ہے۔ آج ہم آپ کو اس خراب دیوار کو صاف کرنے
