سوشانت سنگھ کی طرح نظر آنے والا نوجوان ہوا وائرل
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے مداح ان کی موت کے برسوں بعد بھی ان کو نہیں بھول سکے ہیں جو کہ سال 2020 میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ تین سال سے زائد عرصے کے بعد، ایک ایسے شخص کی تصاویر اور ویڈیوز جو بظاہر اداکار سے غیر معمولی مشابہت رکھتا ہے، اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ View
