Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریلوے ٹریک پر یہ پتھر کیوں ہوتے ہیں؟

بچے ہوں یا بڑے ٹرین کا سفر کرنا تو ہم سب کو ہی پسند ہوتا ہے اور دورانِ سفر ہم اس سے خوب لُطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔ سفر کے دوران آپ نے دیکھا ہوگا کہ ریلوے ٹریک کے نیچے اور اس کے ارد گرد چھوٹے چھوٹے پتھر رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Loading...
Exit mobile version