سوشل میڈیا نے دیا ایشوریا رائے بچن کو بالی ووڈ کی باربی ہونے کا خطاب
سوشل میڈیا کی جانب سے اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بالی ووڈ کی باربی ہونے کا خطاب دیا گیا ہے۔ باربی کا جنون جلد ہی کسی بھی وقت کم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے جہاں باربی کی مارکیٹنگ مہم نے یقیناً دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا ہے، وہیں کئی لوگ اپنے پسندیدہ شخصیات کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے باربی کا روپ دے رہے ہیں۔
