Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرنس ہیری اور میگھن مارکل کو نئے گھر کی تلاش

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل مبینہ طور پر مالیبو میں نئے گھرکی تلاش میں ہیں۔ ایک اندرونی ذرائع کے مطابق پرنس ہیری اور میگھن مارکل مالیبو میں ایک نئے گھر کی تلاش کر رہے ہیں “جہاں بڑے ستارے، پروڈیوسرز اور سٹوڈیو کے ایگزیکٹوز سب ملتے ہیں اور سودے کرتے ہیں۔” ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ایک نئے گھر کی تلاش میں ہیں

Loading...
Exit mobile version