سیاحوں کے ہجوم سے پریشان اسٹور انتظامیہ نے انٹری پر فیس عائد کردی
بارسلونا میں ایک تاریخی اسٹور میں سیاحوں کے پیسے خرچ کرنے کی بجائے سیلفی لینے سے اس قدر مایوس ہو گیا ہے کہ اس نے انٹری فیس عائد کر دی ہے۔ یوویریئس میوریا کے نام سے 1898 میں قائم کیا گیا یہ اسٹور ایک تاریخی منظر نامہ پیش کرتا ہے جس سے سیاح کافی متاثر ہوتے ہیں اور یہاں خریداری کرنے کے بجائے سیلفی لینا زیادہ پسند کرتے
