دوست کا فون بچانے کے لیے آدمی برف کے ٹھنڈے پانی میں کود گیا
یہ تو سنا ہوگا کہ سچے دوست وہی ہوتا ہے جو ہمارے مشکل وقت میں ہمارے کام آئے لیکن اس کی عملی مثال بہت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ حال ہی میں Reddit پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں آپ کو اس مثال کا عملی نمونہ نظر آئے گا۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص اپنے دوست کا کھویا ہوا فون ڈھونڈنے کی
