والدہ کی بیٹی سے خصوصی فرمائش کی پوسٹ ہوئی وائرل
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی پوسٹ وائرل ہوتی نظر آتی ہیں جو بہت الگ اور عجیب ہوتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوتی نظر آئی ہے جس میں ایک والدہ کی اپنی بیٹی سے فرمائش کے متعلق بتایا گیا ہے۔ وائرل پوسٹ میں ایک لڑکی نے بتایا کہ جب دبئی سے تعلق رکھنے والی ان کی بہن اپنے بچوں کی گرمیوں کی تعطیلات
