مسلسل رونے کا ریکارڈ بنانے والا شخص نابینا ہوگیا
نائیجیریا کے ایک شخص نے ایک ہفتے تک رو کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی لیکن چیلنج کے دوران وہ عارضی طور پر اندھا ہو گیا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ نام بنانے، وائرل ہونے اور ریکارڈ بنانے کے لئے نت نئے اور آسان طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں جس سے کبھی کبھی ان کی اپنی ذات بھی متاثر ہوتی ہے اور وہ عمل ان
