Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نایاب نسل کی گلابی ڈولفن کی ویڈیو وائرل

گزشتہ ہفتے دیکھی جانے والی نایاب نسل کی گلابی ڈولفن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ خلیج میکسیکو کے قریب کیمرون پیرش میں ایک شخص نے نایاب گلابی ڈولفن دیکھی ہے اور ان گلابی ڈولفنز کی 26 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی جسے گزشتہ ہفتے مچھلی پکڑتے ہوئے دیکھا۔   فیس بک پر ایک پوسٹ میں، گسٹن نے گلابی ڈولفن کا 26 سیکنڈ کا کلپ

Loading...
Exit mobile version