Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم “جوان ” کے نئے پوسٹر نے شائقین کی بے تابی کو مزید بڑھا دیا

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم جوان کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ فلم جوان کے حالیہ جاری کردہ پوسٹر میں مرکزی کردار نبھانے والی نین تارا کو دکھایا گیا ہے جس میں وہ جدید ہتھیار اٹھائے کمانڈو پوز میں نظر آرہی ہیں جبکہ انھوں نے آنکھوں پر سیاہ چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔ پوسٹر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نین تھارا اس

Loading...
Exit mobile version