ٹہریں! گرمیوں میں زیادہ اے سی استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں
کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ سارا دن ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھنے سے آپ کو کئی طرح کی بیماریاں بھی لاحق ہو سکتی ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ سارا دن ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھنے سے سانس کی بیماری، پھیپھڑوں کی بیماری، جسم میں مستقل درد اور جلد کے مسائل وغیرہ ہو سکتے ہیں۔ سانس اور پھیپھڑوں کے مسائل اے سی میں
