بالی ووڈ کے مشہور گانے ’لت لگ گئی‘ پر ماں بیٹی کا ڈانس ہوا وائرل
ریس 2 کے گانے لت لگ گئی‘ پر ماں بیٹی کی جوڑی کی پرجوش ڈانس پرفارمنس وائرل ہو گئی ہے، جسے 26,000 سے زیادہ ویوز اور 2,000 لائکس ملے ہیں۔ فلم ریس ٢، 2012 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کے بہت سے گانے سامعین کی توجہ کا مرکز بن گئے تھے۔ ریس 2 کا ایک گانا جسے آج بھی بہت سے لوگ سن کر لطف اندوز ہوتے
