
کراچی، دلہا اور دلہن کے رشتے دار آپس میں لڑ پڑے، پولیس کی بھی درگت بنا ڈالی
کراچی کے علاقے عزیز آباد کے ایک شادی ہال میں دلہا اور دلہن کے رشتے داروں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔ عزیزآباد میں 2 روزقبل شادی ہال میں دلہا اور دلہن والوں کے رشتے دار آپس میں لڑ پڑے، جھگڑے کے دوران دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کی خوب درگت بنائی جب کہ اس دوران







