
بھارتی بزنس مین نے بیٹے کی شادی پر کروڑوں کی رقم سماجی کاموں کیلئے عطیہ کردی
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10 ہزار کروڑ سماجی کاموں کیلئے عطیہ کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے بیٹے جیت اڈانی کی شادی ہیرے کے تاجر کی بیٹی دیوا سے ہوئی، یہ شادی سادہ، مذہبی اور گجراتی رسم و رواج کے تحت انجام پائی جس میں خاندان اور قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔ یہ شادی سادہ







