Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسکر کی تقریب سے پہلے علی سیٹھی کی شاندار پرفارمنس؛ ویڈیو وائرل

آسکر کی تقریب سے پہلے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے سپر ہٹ گانے ’پسوڑی‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی سنگر علی سیٹھی کی شاندار پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں امریکی شہرلاس اینجلس میں آسکر کی مرکزی تقریب سے پہلے ساؤتھ ایشن ایکسی لینس پارٹی کو رکھا گیا جس کی میزبانی پریانکا چوپڑا نے کی۔ اس تقریب میں

Loading...
Exit mobile version