Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی خاتون کی گھوڑے پر سوار ہوکر خریداری کرتے ویڈیو وائرل

سعودی خاتون کی گھوڑے پر سوار ہوکر خریداری کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں خاتون گُھڑ سوار کو گھوڑے پر بیٹھے بیٹھے ہی اسٹور میں اپنی من پسند اشیاء کی خریداری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دکھائی دینے والی خاتون مشہور سعودی گھڑ سوار شاہد الشمری ہیں، جو گھوڑے پر سوار

Loading...