
ٹک ٹاکر ربیکا خان کا عبایا لُک مداحوں کو بھا گیا
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کا عبایا لُک مداحوں کو بھا گیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan) شیئر کی گئی تصاویر میں ربیکا خان کو گلابی







