Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قبرستان میں فوٹوشوٹ؛ معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے معافی مانگ لی

قبرستان میں فوٹوشوٹ کروانے پر معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے معافی مانگ لی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے برانڈ کے فوٹو شوٹ اور ویڈیوز کو ڈیلیٹ کرتے ہوئے متنازعہ پوسٹ پر معافی مانگی اور لکھا ہے کہ انہیں اندازا نہیں تھا کہ اس فوٹو شوٹ سے کسی کی دل آزاری ہوگی۔ انہوں نے لکھا کہ ’ ہمارے برینڈ

Loading...
Exit mobile version