Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الو ارجن نے پشپا ٹو کے لیے کتنا معاوضہ مانگا؟ رقم جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار الو ارجن نے پشپا ٹو کے لیے کروڑوں روپے معاوضہ مانگا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ الو ارجن فلم پشپا ٹو میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ انہوں نے اپنی لگا تار دو فلموں کی زبردست کامیابی کو دیکھتے ہوئے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے، یوں وہ تیلگو اداکاروں میں سب سے مہنگے

Loading...
Exit mobile version