Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شادی میں بزرگ آدمی کا رقص؛ سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

شادیوں میں رقص کا رجحان پاکستان میں تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔ دور جدید کے لوگ سمجھتے ہیں کہ شادیاں خاندانی رقص کے بغیر ادھوری ہیں، بہت سے لوگ اپنی شادیوں پر فخر سے رقص کرتے ہیں لیکن بہت سے اسے غیر ضروری سمجھتے ہیں۔ کچھ عرصے سے شادیوں پر ہونے والی ڈانس ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں، ان میں سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو

Loading...
Exit mobile version