
’دی سپمسنز‘ نے کملا ہیرس اور ٹرمپ میں سے کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی؟
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ’دی سپمسنز‘ نے کملا ہیرس اور ٹرمپ میں سے کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی۔ امریکی صدارتی انتخابات ہوچکے ہے اور نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کملا ہیرس کو بڑی تعداد میں ووٹوں سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر امریکہ کے صدر بن گئے ہیں۔ انتخابات سے قبل ماضی کی مقبول اینیمیٹڈ سیریز ’دی







