Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نعیم حق کا ہمایوں سعید سے متعلق اہم انکشاف

پاکستانی اداکار نعیم حق نے معروف اداکار ہمایوں سعید سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستانی اداکار نعیم حق نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ بھارت سے  اداکاری کی تربیت لے کر آئے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ ’ میں نے  شاہ رخ کی فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ تقریباً8 دفعہ دیکھی تھی،

Loading...
Exit mobile version