Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماریہ بی کو قبرستان میں برانڈ کا فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی کو قبرستان میں برانڈ کا فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی کے برانڈ کی جانب سے خواتین کے نئے کلیکشن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔    فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ڈیزائنر ماریہ بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہاولپور کے حکمران نواب

Loading...
Exit mobile version