Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حسن احمد

حسن احمد کو سنیتا مارشل کی کونسی عادت پسند نہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار حسن احمد نے اہلیہ و اداکارہ سنیتا مارشل کی ناپسندیدہ عادت بتادی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار حسن احمد نے اہلیہ و اداکارہ سنیتا مارشل کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ایک دوسرے سے متعلق کئی انکشافات کیے۔ شو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ ان میں سے

Loading...