
رابعہ کلثوم اور وہاج علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ کلثوم اور مشہور اداکار وہاج علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ کلثوم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Rabya Kulsoom Rehan (@rabyakulsoomofficial) شیئر کی گئی تصاویر







