Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لیجنڈری اداکار قوی خان کے بیٹے عدنان قوی کا والد کے انتقال کے بعد پہلا پیغام جاری

پاکستان کے لیجنڈری اداکار قوی خان کے بیٹے عدنان قوی نے والد کے انتقال کے بعد پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے لیجنڈری اداکار قوی خان کے بیٹے عدنان قوی نے والد کے انتقال کے بعد پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آپ تمام لوگوں کے پیار کا بہت شکریہ۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد بہت خوش

Loading...
Exit mobile version