اگر عاصم اظہر نے میرب علی کو دھوکہ دیا تو وہ کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی کا کہنا ہے کہ اگر عاصم اظہر نے انہیں دھوکہ دیا تو وہ انہیں چھوڑ دیں گی۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اگر عاصم اظہر نے انہیں دھوکہ دیا تو وہ کیا کریں گی؟ سوال کے جواب میں معروف اداکارہ میرب کا
