Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کا ستیش کوشک کے انتقال پر اظہارِ افسوس

بالی ووڈ کے دبنگ خان نے معروف اداکار ستیش کوشک کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔  حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’ مجھے ستیش کوشک کی طرف سے ہمیشہ پیار، توجہ اور احترام ملا  اور وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے کیوں کہ ان کی

Loading...
Exit mobile version