Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پریانکا چوپڑا اور پریتی زنٹا کی ایک ساتھ ہولی مناتے تصاویر وائرل

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور معروف اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک ساتھ ہولی مناتے تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Preity G Zinta

Loading...
Exit mobile version