منال خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ منال خان نے سفید رنگ کا خوبصورت مشرقی
