کتے کی اپنے ساتھی کتے کو مقابلے میں گیم کھیلتا دیکھ کر خوشی کا اظہار
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےایک کتا ٹی وی اسکرین پر دوسرے کتے مقابلے میں کھیلتے ہوئے دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہو رہا ہے۔ love this pic.twitter.com/G1QdSQszUo — Funnyman (@fun4laugh) March 7, 2023 وائرل ہونے والی
