وومنز ڈے پر علی ظفر کا خواتین کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین
پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے وومنز ڈے پر خواتین کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ویڈیو میں علی ظفر نے خواتین کیلئے ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وومنز ڈے
