ماہرین نے یادداشت کو بہتر بنانے کا آسان طریقہ بتادیا
ماہرین نے یادداشت کو بہتر بنانے کا آسان طریقہ بتادیا ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہینے میں صرف ایک بار ورزش کرنے سے یادداشت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے 30 سال سے زائد عمر کے 1400 افراد کی عادات پر جانچ کی اور36 سے لے کر 69 سال کی عمر تک افراد کے لیے ایک سوال
