اب ہاتھی کرینگے ٹیکس وصول، ٹرک کو روکنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ہاتھی کو ایک ٹرک کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ہاتھی نے اپنی پوری طاقت لگا کر ٹرک کو آگے جانے سے روک دیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے ٹرک کو روکنے پر صارفین کی جانب
